Home > تازہ خبریں > تجارت > پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دھماکہ خیز کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دھماکہ خیز کمی





اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی طرف سے بجھوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں5روپے 7 پیسے کمی اورپٹرول کی قیمت میں 3روپے 67پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 13 روپے اضافے اورلائٹ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے 1پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *