Home > تازہ خبریں > کھیل > اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا





لندن(آئی این پی) برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے باکسر اینتھونی جوشوا کی وجہ سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کے اعلان کے بعد باکسر اینتھونی جوشوا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور کہاہے کہ’ میں وہ شخص نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق اینتھونی جوشوا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ’’مجھے امید ہے کہ تمدونوں آپس میں یہ معاملہ ٹھیک کر لو گے یا پھر یہ ہیکنگ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ ہمارے درمیان کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی‘‘۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’ایک اور بات یہ کہ میں اپنی بھاری جسامت والی خاتون کو بے حد پسند کرتا ہوں۔ ساتھ میں انہو ں نے یہ ٹیک بھی لگایا کہ ’میں وہ شخص نہیں ہوں ‘۔

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *