Home > تازہ خبریں > اہم خبریں > لاہورمیں زورداردھماکہ

لاہورمیں زورداردھماکہ





لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں زورداردھماکہ،متعددافرادملبے تلے دب گئے، تفصیلات کے مطابق لاہورمیں زورداردھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے بوروڈ پر واقع شادی ہال اور ملحقہ عمارتیں متاثر ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق مقامی کالج کی عمارت بھی جزوی طورپر منہدم ہوگئی ہے جس کے نیچے کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں،دھماکے سے اب تک تیرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے، تاحال دھماکے کی نوعیت حتمی طورپر معلوم نہیں ہوسکی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک ٹرانسفارمر کے قریب کھڑے ٹرک میں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *