Home > تازہ خبریں > انٹرٹینمنٹ > اپنی جوانی میں روینہ ٹنڈن کس بھارتی اداکا ر کی دیوانی تھیں ؟ برسوں بعد بڑا انکشاف

اپنی جوانی میں روینہ ٹنڈن کس بھارتی اداکا ر کی دیوانی تھیں ؟ برسوں بعد بڑا انکشاف





بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک انٹرویوکے دوران اپنے پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے کہا کہ بچپن میں رشی کپور کی بہت بڑی مداح تھی۔جب تھوڑی بڑی ہوئی تو اداکار سنجے دتمجھے بہت پسند تھے ،میں نے ان کے ساتھ 7 فلموں میں کام کیا ،مجھے یقین نہیں ہوتا تھا کہ جو اداکار مجھے بے حد پسند ہیں ان کے ساتھ کام کر رہی ہوں اس لئے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت ڈر ہوتا تھا۔ واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن نے سنجے دت کے ساتھ فلم ’’وجیتا‘‘ اور’’ ایل او سی کارگل‘‘ میں کام کیا۔

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *