Home > تازہ خبریں > اہم خبریں > مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردیتے ہوئے ٹرمپ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا خطرناک بیماری میں مبتلاہونے کا انکشاف وائٹ ہائوس نے طبی معائنے کی تصدیق کر دی

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردیتے ہوئے ٹرمپ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا خطرناک بیماری میں مبتلاہونے کا انکشاف وائٹ ہائوس نے طبی معائنے کی تصدیق کر دی





وائٹ ہائوس نے ٹرمپ کے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا نہیں اور وہ آئندہ سال اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کومقبوضہ بیت المقدس پر تقریر کے دوران الفاظ کی نامناسب ادائیگی پر ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان کے مطابق صدر مکمل صحت مند ہیں، وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ صحت مند ہیں۔ وائٹ ہاس کی پریس سیکرٹری کے مطابق صدر کا گلا خشک تھا۔

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *