Home > تازہ خبریں > پاکستان > تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال کس کی تھی؟ خاموشی سے کیا معاہدہ طے پا گیا؟ حیرت انگیزانکشافات

تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال کس کی تھی؟ خاموشی سے کیا معاہدہ طے پا گیا؟ حیرت انگیزانکشافات





مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں ،تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال سیا سی بات نہ کر نے کا وعدہ صو با ئی کا بینہ کا صو با ئی وزیر قا نون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہفیصل آباد (نیوزڈیسک)مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں ،تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران پیر حمید الدین سیا لوی کو پر اسرار فون کال سیا سی بات نہ کر نے کا وعدہ صو با ئی کا بینہ کا صو با ئی وزیر قا نون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بق مصدقہ ذرائع نے بتا یا کہ پیر آف سیا ل شریف کو کا نفرنس میں سٹیج پر بیٹھے پر اسرار طور 2کا لیں آئیں جس بعد فیصلہ کیا گیا کہ کانفرنس میں کو ئی سیا سی بات نہیں ہو گی ذرائع نے بتا یا کہ صو با ئی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ فوری طور پر حا لات پر قا بو پا نے کے لیے صو با ئی وزیر قانون را نا ثنا ء للہ سے استعفیٰ لیا جا ئے ذرائع نے بتایا کہ پیر خواجہ حمید الدین سیا لوی کے ایک اہم مرید جو صوبا ئی کا بینہ میں شا مل ہیں فون کر کے بتا یا کہ وہ کو ئی سیا سی بات کر کے مزید دبا ؤنہ بڑھا ئیں انکی استعفے والی ڈیما نڈ جلد پوری کر دی جا ئے گی جس کے بعد پیر صا حب نے کسی قسم کی سیا سی بات کر نے سے انکار کیا اور ڈیڈ لا ئن کو 4جنوری تک بڑھا دیا

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *