Home > تازہ خبریں > تجارت > مالی مشکلات میں مبتلا پاکستان مجبور ہوگیا چین سے مزید کتنے ارب ڈالر قرض لے لیا؟ تشویشناک انکشاف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کر دی

مالی مشکلات میں مبتلا پاکستان مجبور ہوگیا چین سے مزید کتنے ارب ڈالر قرض لے لیا؟ تشویشناک انکشاف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کر دی





پاکستان نے مالی مشکلات میں اضافے کی وجہ سے چین سے مزید قرض حاصل کر لیا، واضح رہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے پاکستان نے چین سے مزید ایک ارب ڈالر قرض حاصل کر لیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان نے چین سے ایک ارب ڈالر قرض حاصل کیا لیکن وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض دینے والے چینی ادارے کا نام نہیں بتایا لیکن وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چائنہ ڈیویلپمنٹ بینک نے ڈیڑھ ارب کی امداد میں سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کیے ہیں، اس نئے قرضے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے چینی مالیاتی ادارے اب تک 2 ارب 20 کروڑ ڈالر دے چکے ہیں۔

Comments

comments





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *