Home > Admin

Admin

چوہدری نثار نے نئے وزیراعظم کے لیے کن دو ناموں پر اتفاق کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار نے نئے وزیراعظم کے لیے کن دو ناموں پر اتفاق کیا؟ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پارٹی قیادت سے کہا ہے کہ عدلیہ اور فوج کے خلاف کسی بھی سازش میں شریک نہیں ہوں گا، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو بطور وزیراعظم تسلیم نہیں ...

Read More »

برداشت کی ایک حد ہوتی ہے چوہدری نثار کے اعلان نے حکمران جماعت میں کھلبلی مچا دی اہم وزیر نے ہاتھ جوڑ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔۔۔! چوہدری نثار کے اعلان نے حکمران جماعت میں کھلبلی مچا دی، اہم وزیر نے ہاتھ جوڑ دیے، ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی اتوار کی پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) پر واضح کیا ہے کہ مجھے ...

Read More »

عمران خان پر مریم نواز کاحملہ ایسی بات کہہ دی کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت نااہلی کیس میں لندن فلیٹس سے متعلق منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف ہوتے ہی وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغا جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ دوسروںکے ...

Read More »

چوہدری نثارمان گئے نواز شریف کی جان میں جان آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی خواہش پر چوہدری نثار علی خان کو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے منا لیا ہے جبکہ چوہدری نـثار کوعسکری قیادت سے رابطے کا ٹاسک دیدیا گیا ، روزنامہ امت کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موقر قومی اخبار ’’روزنامہ امت‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی خواہش پرمیاں ...

Read More »

آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ مسلم لیگ نثار کے بینرز لگ گئے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی

مسلم لیگ (نثار)کی بازگشت نے حکومتی جماعت میں کھلبلی مچا دی، رکشوں پر لگے بینرز نے رہی سہی کسر نکال دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز نثار اختلافات اب ڈھکی چھپی بات نہیں رہی تاہم اب سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک رکشے پر لگے بینرکی تصویر نے حکومتی جماعت میں کھلبلی مچا دی ہے۔ رکشے پر لگے بینر حکومتی جماعت ...

Read More »

شکر اے !ساڈی جان تے چُٹھی شریف خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور پانامہ کیس کی سماعت ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ کے اطراف جشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں نے پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’فیصلہ جو وی ہووے کم از کم ساڈی جان تے چھٹی اے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹکے مطابق پانامہ جے آئی ٹی کیس کی سماعت ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ ...

Read More »

مریم کی تسبیاں بکرے کٹنے کیلئے تیار وزیراعظم ہائوس میں درود و سلام کی صدائیں گونجنے لگیں خوشامدیوں نے کیا منتیں مان لیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا روسٹرم آج ہفتے کو جاری ہونا ہے جس سے پتہ چل سکے گا کہ آیا پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ کیا اسی ہفتے فیصلہ سنائے گی یا نہیں جبکہ دوسری جانب وزیراعظم ہائوس میں صدقے کیلئے بکروں کی بھاری تعداد منگوا لی گئی ہے اور درود ...

Read More »

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرسیکٹر F7 اسلام آباد میں حملہ

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے اپنے گھر پرحملے اور نامعلوم افرا دکی جانب سے توڑ پھوڑ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم افراد میرے گھر میںگھس آئے اور مجھے اور میرے اہل خانہ کو ہراساں کیا ...

Read More »

نوازشریف اگر نااہل ہو گئے اور یہ شخص وزیر اعظم بنا تو اس کے انڈر کام ہرگز نہیں کرونگا اگر مجبور کیا گیا تو چوہدری نثار نے سنگین دھمکی بھی دے ڈالی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانامہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں کسی جونیئر کے وزیراعظم بننے کو تسلیم نہ کرنے جبکہ ایاز صادق اور شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کام کرنے کا واضح اشارہ دے دیا چوہدری نثار آج پریس کانفرنس میں وزیراعظم اور پارٹی کے ساتھ وفاداری ...

Read More »

پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے نوازشریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں سخت تنائو کے باعث وزیر اعظم نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور اہل خانہ کے دیگر افراد بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مری میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خاندان سے بات کریں گے۔ادھراے آرر وائینیوز کے مطابق وزیر داخلہ ...

Read More »