Home > تازہ خبریں

تازہ خبریں

مفتی عبدالقوی کی رات گئے حوالات میں چیخ و پکار چلا چلا کر کیا کہتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی رات گئے حوالات میں واویلا کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق ایک قومی اخبار کے مطابق مبینہ طور پر قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث مفتی عبدالقوی کو رات گئے تھانہ چہلیک کی حوالات میں بند کر دیا گیا، مفتی عبدالقوی تمام رات حوالات سے نکالنے کے لیے شور مچاتے رہے، انہوں نے ڈیوٹی پر ...

Read More »

اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے نے معروف سٹیج اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیج اداکارہ کو یوسی چیئرمین کے بیٹے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چکوال میں سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر یوسی چیئرمین کے بیٹے اور اس کے ایک دوست کے خلافمقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔سٹیج اداکارہ ...

Read More »

بیٹی کی جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبریں طلعت حسین کا ایف آئی سے رابطہ بڑا کریک ڈائون شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر طلعت حسین نے اپنی بیٹی کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبروں پرایف آئی اے میں شکایت درج کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر پرسن طلعت حسین کی بیٹی کی ...

Read More »

ہم شریف خاندان کیخلاف ثبوت فراہم نہیں کر سکتے برطانوی حکومت نے نیب کی ٹیم سے معذرت کر لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کو جہاں گزشتہ روز نیب عدالت میں فرد جرم کے بعد مشکلات کا سامنا تھا وہیں کچھ راحت کی سانس ملی ہے،کیونکہ برطانیہ میں سابق وزیر اعظم کے خلاف ثبوت جمع کرنے والی نیب ٹیم کی لندن میں ملاقات بے سود ثابت ہو رہیں اور برطانوی حکام نے نیب ٹیم کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دینے ...

Read More »

نواز شریف پر ایک اور فرد جرم عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ سابق وزیراعظم کی غیر حاضری پر ان کے نمائندے ظافر خان کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔احتساب عدالت نے فلیگ ...

Read More »

کلبھوشن یادیو کی پھانسی پکی ،پاکستان کا بڑا اقدام وزیر اعظم نے منظوری دیدی بھارت میں ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جمعرات کو با ضابطہ طور پر ایڈہاک جج کی تقرری بارے عالمی عدالت انصاف کو آگاہ کریگا۔واضح رہے کہ پاکستان ...

Read More »

جلد ہی بھارت کے کتنے ٹکڑے ہونیوالے ہیں؟ ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی 11ٹکڑوں میں بٹ جائے گا ، کشمیر آزاد ہو گا اور نریندر مودی پاگل ہو کر عبرتناک موت کا شکار ہو گا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہزائچہ کے مطابق بھارت کے ستاروں کو گرہن لگ چکا ہے وہ ...

Read More »

اب وقت آگیا ہے کہ ہم ملکریہ کام شروع کریں روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رشین فیڈریشن کے تجارتی نمائندے یورے کوزلو نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے تعاون میں بہتری آئی ہے لیکن یہ زیادہ مستحکم نہیں۔ دونوں ممالک کو معیشت کے مختلف شعبوں میں تعاون کی زیادہ سے زیادہ راہیں تلاش کرنا ہوں گی۔یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ...

Read More »

کئی لوگوں کو قتل کرنے کے بعد تیزاب سے لاشیں مسخ کیں عزیر بلوچ کا اعتراف

کراچی(آئی این پی )لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے لوگوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں مسخ کرنے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا ہے کہ غازی خان، شیرافضل خان اور شیراز کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو تیزاب کے ذریعے مسخ کیا، رحمان ڈکیٹ کی ہلاکت کے بعد پیپلزامن کمیٹی کے نام پر مسلح ...

Read More »

امریکہ جو چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دے 4 اہم ممالک کی حمایت مل گئی پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش کر دی ہے، اب امریکہ سے کسی قسم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے، پاکستان کے وزیر خارجہخواجہ آصف نے کہا ہے ...

Read More »