Home > تازہ خبریں > اہم خبریں

اہم خبریں

خوفناک دھماکہ ہر طرف چیخ و پکار متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں، پندرہ سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق نے اس دھماکے کی ...

Read More »

لاہورمیں زورداردھماکہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں زورداردھماکہ،متعددافرادملبے تلے دب گئے، تفصیلات کے مطابق لاہورمیں زورداردھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے بوروڈ پر واقع شادی ہال اور ملحقہ عمارتیں متاثر ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق مقامی کالج کی عمارت بھی جزوی طورپر منہدم ہوگئی ہے جس کے نیچے کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں،دھماکے سے اب تک تیرہ افراد کے زخمی ہونے کی ...

Read More »

گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی کے حوالے سے اپنا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پانچویں روز تک اپنی مطلقہ بیویوں جمائما گولڈ اسمتھ اور محترمہ ریحام خان سے اپنی ہمدردی اور حمایت حاصل کرنے میں سخت ترین کوششوں کے باوجود ناکام رہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے خصوصی سینٹرل ...

Read More »

عمران خان نے بڑا لیڈر ہونے کا ثبوت دیدیا عمران خان نے عائشہ گلالئی کو نشانہ تنقید بنانے سے کارکنوں کو منع کر دیا

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے عائشہ گلالئی کی بہن کو نشانہ تنقید بنانے سے کارکنوں کو منع کر دیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں سے درخواست ہے کہ وہ عائشہ گلالئی کی بہن کونشانہ تنقید نہ بنائیں۔ انہوں نے ...

Read More »

شاہد خاقان عباسی نئے وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز لیگ کے شاہد خاقان عباسی 221 ووٹ لے کر نئےوزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے 47 ووٹ لیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شیخ رشید احمد نے 33 ووٹ حاصل کیے۔جماعت اسلامی کے امیدوار نے 4 ووٹ حاصل کیے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں نعرے بازی کے ...

Read More »

عمران خان کو بڑا دھچکا اہم خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما و رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون رکن قومی اسمبلی آج ایوان میں ہونے والے انتخابی میں عمل بھی حصہ نہیں لیں گی اور تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار کو ووٹ بھی کاسٹ نہیں کریں گی۔ ...

Read More »

نوازشریف نے طبل جنگ بجادیا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ فخر ہے نااہلی کرپشن کی وجہ سے نہیں ہوئی، میرے دامن پر کوئی داغ یا دھبہ نہیں ہے، منتخب وزیر اعظم کو نکالنے کا سلسلہ جاری رہا تو ملک کسی حادثے کا شکار ہوسکتا ہے ٗ کیا احتساب صرف ایک آدمی اور اس کے خاندان کا ہونا چاہیے ...

Read More »

شاہد خاقان قائم مقام شہباز وزارت عظمیٰ کیلئے کنفرم نواز شریف اہم فیصلوں کے بعد کہاں روانہ ہو جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے غیر رسمی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے قبل نواز شریف کی ...

Read More »

40 دن حکمرانی کس کی ہو گی ؟ عارضی وزیر اعظم کا نام فائنل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے شاہد خاقان عباسی کو عارضی طور پر وزیراعظم بنانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار بنانے سے قبل مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عارضی طور پر وزیراعظم کے لئے مختلف ناموں پر غور کیا ...

Read More »

نئے وزیراعظم پاکستان نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (این این آئی)نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سپیکرقومی اسمبلی سر دارایاز صادق کے حوالے کر دی گئیں ۔ آئین کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کے بعد نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی

Read More »