Home > تازہ خبریں > تجارت

تجارت

عالمی سطح پر تبدیلیاں روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

کراچی (این این آئی) روس کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل اولیک ایویدیونے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کا حجم 50 کروڑ ڈالر ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے ماضی کے مقابلے میں موجودہ دور میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے اور روس پاکستان کے ساتھ دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون ...

Read More »

ن لیگ کی حکومت پاکستان کو ڈبو دیا بدترین تاریخ رقم ریکارڈ ٹوٹ گئے ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہو گیا ؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی حکومت پاکستان کو ڈبو دیا، بدترین تاریخ رقم، ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہو گیا؟ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صحافی سہیل بھٹی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، تاریخ میں پہلی ...

Read More »

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ایران نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے گیس کی کتنی فراہمی شروع ہو نے جا رہی ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی 2020ء تک شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کے ذریعے تین سال بعد ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کی تعمیر کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور کرلی گئی ہیں، اب ترکمانستان اپنے ...

Read More »

نئی حکومت کا عوام کو تحفہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) نئی حکومت نے عوام کو تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں ،پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے کمی کر دی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 69 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہو ...

Read More »

تحریک انصاف کے اندر میرے ساتھ کیا کچھ کیا جاتا ہے ؟ عائشہ گلالئی حقیقت سامنے لے آئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلالئی کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر ان کی کئی بار تذلیل کی گئی ہے جس پر وہ احتجاج بھی کر چکی ہیں لیکن اب واپسی کے راستے بند ہوچکے ۔میں بہت جلد پریس کانفرنس کرکے حقائق کو سامنے لائوں گی۔دریں اثنا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی اہم ...

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دھماکہ خیز کمی

اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی طرف سے بجھوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں5روپے 7 پیسے کمی اورپٹرول کی قیمت میں 3روپے 67پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے ...

Read More »

نواز شریف کی نااہلی ڈالر کی اچانک اونچی اُڑان ایک ہی دن میں اتنا بڑا اضافہ کہ پہلے کبھی نہیں ہوا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد ڈالر کو پر لگ گئے مگر پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں گر گئی، ڈالر کی قیمت 104 سے بڑھ کر 109 ہو گئی، یعنی ڈالر کی قدر میں ایک روز میں 5 روپے کا ...

Read More »

دنیا کی معیشت پر چین کا قبضہ

واشنگٹن (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لغراد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بڑھوتی کا رجحان جاری رہنے کی صورت میں ادارے کا مرکز اگلے 10 برسوں میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منتقل ہو سکتا ہے۔امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لغراد کا کہنا تھا ...

Read More »

حکومت کی ناقص پالیسیاں اور حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بڑا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور آئل ٹینکرایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، ملک بھر میں پٹرول اور ایندھن کی قلت پیدا ہونے کا خطرہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے باعث آئل ٹینکرز کی آمدورفت تاحال معطل ہے اور ملک بھر میں پٹرول اور دیگر ذرائع ایندھن کی قلت ...

Read More »

گوادر نئی تاریخ رقم ہوگئی

گوادر (آئی این پی )گوادر پورٹ کیلئے جدید کرینیں گوادر پہنچ گئیں،گوادر پورٹ پر تقریب کا انعقاد ،حکام نے کہاہے کہ گوادر پورٹ کو فعال بنانے کیلئے اقدامات میں تیزی لائی جارہی ہے ۔ جملہ سہولیات میسر ہو نے سے گوادر پورٹ مز ید بحری جہازوں کی آمدو رفت کا مرکز بن جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ میں ...

Read More »