Home > تازہ خبریں > تعلیم و صحت

تعلیم و صحت

خالی پیٹ لہسن کھانے کے اتنے فوائد کہ آپ ڈاکٹر زکو بھول جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر سننے میں آیا ہے کہ لہسن کا استعمال بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بیحد مفید ہے۔ یہ بات یقینا درست ہے مگر اس کے علاوہ یہ بہت سے دوسرے مسائل کا بھی مفید حل ہے۔ خاص کر خالی پیٹ لہسن کا استعمال ایک خاص قسم کی افادیت رکھتا ہے۔لہسن ایک خاص قسم کا قدرتی انٹی بائیوٹک ...

Read More »

لہسن کے ذریعے دل کی خطرناک بیماری کا ایسا علاج کہ آپ ڈاکٹرز کے پاس جانا بھی بھول جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن تحقیق کے مطابق لہسن امراضِ قلب ، لوئر بلڈ پریشرسے بچاتا ہے اور ایتھرو سلیروسس کو کم کردیتا ہے۔ شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لہسن خون کی رگوں میں جمنے والے مواد کو جمنے سے روکتا ہے۔ ہلدی ہلدی کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور رگوں میں جمنے والے پلیک کو ختم کرتا ہے۔ادرک ادرک ...

Read More »

کیا زیتون کا تیل صحت کیلئے برا ہے؟ ڈاکٹروں نے حتمی فیصلہ دے دیا

لندن (نیوز ڈیسک)تلی ہوئی اشیاءکھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ، لیکن اگرآپ ان کے بغیر رہ ہی نہیں سکتے تو پھر زیتون کے تیل کا استعمال کیجئے کیونکہ کارڈیف میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی بائیومیڈیکل سائنسدان ریچل ایڈم کہتی ہیں کہ کھانوں کو تلنے کے لیے زیتون کا تیل محفوظ ترین انتخاب ہے۔ اس سے پہلے دیگر روغنیات کی طرح زیتون ...

Read More »

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ والی چاکلیٹ کھائیں، ڈاکٹروں نے ناقابل یقین مشورہ دے دیا

لندن(نیوزڈیسک) کہاجاتا ہے کہ وزن کم کرنا ہوتو میٹھا کم کردیناچاہیے لیکن اب ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کھانے سے قبل چاکلیٹ کھائی جائے تو وزن کم ہوسکتا ہے۔برطانیہ کی لیورپول جان مورز یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانے سے قبل سیاہ چاکلیٹ کھانے سے انسان کم کھانا کھاتا ہے اور نتیجہ ...

Read More »

اگر آپ بڑھاپے میں آہستہ چلتے ہیں تو یہ اس بیماری کی نشاندہی ہوسکتی ہے، ڈاکٹروں نے تشویشناک بات بتادی

نیویارک(نیوزڈیسک) کافی عرصے سے سائنسدانوں کا یہ ماننا تھا کہ بڑھاپے میں جو لوگ آہستہ چلتے ہیں وہ دماغی مرض(ڈیمینشیا) کا شکار ہوجاتے ہیں اوراب سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس بات کا پتہ لگالیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ بڑھاپے میں آہستہ چلتے ہیں تو اس کی وجہ ان کے دائیں دماغ کا سکڑنا ہے۔ان کاکہنا ہے ...

Read More »