Home > تازہ خبریں > بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیل پوری دنیا میں رسوا ہو کر رہ گیا افریقی اور یورپی یونین کا بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت ماننے سے انکار

یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی ذمّے دار فریڈریکا موگرینی نے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطی میں دیرپا حل تک پہنچنے کے لیے توجہ دے رہا ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق پیر کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتین یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں موگرینی نے کہا کہ یورپی یونین بیت المقدس کی ...

Read More »

فلسطینی مظاہرین کا مسجد اقصیٰ کے باہر دھرنا اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ مزید 3شہید

امریکی صدر ٹرمپ کے بیت المقدس کے بارے میں اشتعال انگیز اعلان کے بعد فلسطینی تیسرے روز بھی سراپا احتجاج رہے جبکہ اس دوران صہیونی فوج کی فائرنگ سے مزید 3افراد شہید ہو گئے جس کے بعد 24گھنٹوں میں شہادتوں کی تعداد 8ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 300سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔عرب اور عالمی میڈیا کی رپورٹس ...

Read More »

امریکی اعلان اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا 41 ممالک کو اسرائیل کے خلاف کیا اقدام اٹھانا چاہیے؟

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل منایا گیا، مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد کے ساتھ ساتھ جامع مسجد حسینی برف خانہ ملیر کے باہر بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہروں ...

Read More »

امریکہ کی سلامتی کونسل سے چھٹی فلسطین کے جوابی وار نےٹرمپ کے تن بدن میں آگ لگا دی

فلسطینی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر کے امن عمل کے سرپرست ملک او ر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دائمی رکن کی حیثیت سے اپنے فرض سے دستبردار ہو گیا ہے۔ امریکہ نے ماضی میں پیش آنے والے واقعات سے کوئی سبق نہیں سیکھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرانا ریکارڈ بتاتا ہے ...

Read More »

دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں امریکہ کے بعد دو دیگر ممالک بھی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار

دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں، امریکی صدر کی جانب سے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے کے بعد دو دیگر ممالک بھی اپناسفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے پر تیار، تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ...

Read More »

فلسطینی ڈٹ گئے بچوں نے بھی سر پر کفن باندھ لیا حماس کا انتفاضہ تحریک شروع کرنے کا اعلان صیہونی فوج کیساتھ جھڑپیں شروع متعدد زخمی گلیاں میدان جنگ بن گئیں

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہمعوام سے صیہونی دشمن کے خلاف انتفادہ تحریک شروع کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حماس ...

Read More »

آج میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا دارالحکومت رہے گا امریکی سپر ماڈل مسلمانوں کی حمایت میں ٹرمپ کے سامنے کھڑی ہو گئی کھری کھری سنا دیں

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف معروف امریکی ماڈل بیلا حدید چیخ اٹھیں ہیں اور انہوں نے فلسطین کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری پیغام میں بیلا حدید کا کہناتھا کہ فلسطینی عوام کے درد اور ٹی وی پر چلنے ...

Read More »

امریکہ سے جنگ ہم پر فرض ہو چکی صرف تاریخ طے کرنا باقی ہے شمالی کوریا نے حتمی اعلان کردیا

شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ اب ہم پر جنگ فرض ہوچکی ہے صرف اس کی تاریخ طے ہونا باقی ہے ، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں اور پیش گی جنگ کی دھمکیوں نے کوریائی خطے پر جنگ کو یقینی بنادیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روزایک بیا ن ...

Read More »

چین نے بھارت کا ڈرون مار گرایا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

چینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بھارتی ڈرون کو چین کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا گیا۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسیژنہوا کے مطابق فوج کے مغربی تھیٹر کے مغربی بیورو کے نائب ڈائریکٹر زانگ شوئیلی کا کہنا تھا کہ ‘بھارت نے چین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، جس پر ہمیں عدم اطمینان ہے ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان نے امریکہ پر جہنم کے دروازے کھول دئیے

فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماسُ نے امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ حماس نے باور کرایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام نے امریکی مفادات کے خلاف’جھنم کے دروازے‘ کھول دیے ہیں۔حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل رضوان نے صحافیوں سے ...

Read More »