کھیل

مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان پی سی بی کے خلاف پھٹ پڑے۔ لاہور میں وکیل شیغان اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شرجیل خان کا کہنا تھا کہ زبردستی اسپاٹ فکسر بنایا جا رہا ہے، چیئرمین بورڈ میرے دلائل سنیں، وزیر اعظم، قائمہ کمیٹی برائے اسپورٹس اور آرمی چیف بھی معاملے کا نوٹس ...

Read More »

فریال سے لڑائی کیوں ہوئی عامر خان نے اصل وجہ بتادی ساتھ ہی پکا وعدہ بھی کرلیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ فریال سے علیحدہ ہوکر میں نے غلطی کی، جسے اب سدھارنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، میں اپنی اولاد کو ایسے اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، اس وقت فریال کو میری بے انتہا ضرورت ہے، ماضی میں جو کچھ بھی ہوا وہ سب غلط فہمیوں کا نتیجہ تھا۔ تفصیلات کے ...

Read More »

اس کرکٹر پر تھوڑا کام کیا جائے اوپننگ کا مسئلہ حل ہوجائیگا رمیز راجہ نے کھلاڑی کا نام تجویز کردیا

لاہور(آئی این پی)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے حریف کو ابتدا میں ہی دبائو کا شکار کردیتے ہیں،فخر زمان ردھم ...

Read More »

باؤلنگ ایکشن محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(این این آئی) سنیل نارائن کا باؤلنگ ایکشن درست کرانے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے مایہ ناز باؤلنگ کنسلٹنٹ کارل کرو نے امید ظاہر کی ہے کہ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن صحیح قرار دے دیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کےتیسرے میچ میں حفیظ کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا جس کے ...

Read More »

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے بلے باز شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے زمبابوے کے خلاف آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 212 رنز بنائے۔ دونوں بیٹسمینوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں، ویسٹ انڈیز کی ٹیم ...

Read More »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی ہے جس بناء پر پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس طرح پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ ٹی ٹوئٹی میں پہلی پوزیشن ...

Read More »

تازہ ترین رینکنگ جاری پاکستان ٹیم زبردست پوزیشن پر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز3-0سے جیتنے کے بعدقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں دوسرے نمبرپرآگئی ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈکی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے 13میچوں میں1625پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ125ہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے 23میچوں میں2843پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ124ہے.تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیز ...

Read More »

تیز ترین سنچری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیزیز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے تیز ترین 101 رنز بنا ڈالے، جب جنوبی افریقہ کی 78 کے مجموعی سکور پر تیسری وکٹ گری تو ڈیوڈ ملر کھیلنے کے لیے آئے، ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش ...

Read More »

تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا زبردست اختتام سری لنکن مہمان کھلاڑیوں نے دل جیت لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں تیسرا میچ جیت کر وائٹ واش کر دیا، پاکستان نے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ہے، پاکستان نے سری لنکا کو36 رنز سے شکست دے دی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، ...

Read More »

سری لنکن کھلاڑی جب لاہور پہنچے تو ان کے ساتھ کیا ہوا سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر لاہور کے لیبرٹی چوک پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا، جس کے بعد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے تھے۔قبل ازیں ...

Read More »