Home > Tag Archives: Imran Khan

Tag Archives: Imran Khan

عمران خان کی جان کو شدید خطرہ دورہ لاہور مختصر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف عمران خان کی جان کو خطرہ ، وزارت داخلہ نے عمران خان کو اطلاع دے دی ۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لاہور پہنچتے ہی فوری طور پر انہیں ایک مراسلہ جاری کر دیاتھا جس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران ...

Read More »

جوتا اور سیاہی کا دور پرانا ہو گیا، کوئٹہ میں کس نے کپتان کو کرسی دے ماری کون ہے یہ؟ ماحول آپے سے باہر

نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے ، کارکنوں کی جانب سے بدنظمی اور ہلڑ بازی ، کپتان کی گاڑی روکنے کی کوشش بھی کی گئی۔ گاڑی نہ روکنے پر ایک کارکن نے عمران خان کی گاڑی پر کرسی مار دی ۔ مشتعل ...

Read More »

عوام کی جیب پر اربوں کا ڈاکہ شہباز شریف کی حکومت کس چیز پر عوام سے زائد پیسہ وصول کر رہی ہے اور پیسہ کس کی جیب میں جا رہا ہے عمران خان ایک اور سکینڈل سامنے لے آئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔ منگل کو اپنےٹوئٹ میں عمران خان کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے۔ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں ...

Read More »

بس ! بہت ہوگیا اب نوازشریف کے ساتھ ایسا نہیں کرنا عمران خان نے کارکنوں کو نئی ہدایات جاری کردیں دلچسپ صورتحال

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنوں کو “گو نواز گو” کا نعرہ ترک کرنے کی تلقین کردی ہے۔ گجرات میں ٹانڈہ کے مقام پر کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب عدالت نااہل قراردیتی ہے توکہا جاتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، نوازشریف لوگوں کو پاگل ...

Read More »

بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان صاف بچ نکلے کلین چٹ مل گئی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بچ نکلے ، نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کمرہ نمبر 1میں کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےعمران خان کو کلین چٹ دیدی ہے۔ ...

Read More »

عمران خان مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے میں نے ان کے رشتے سے انکار کیا تو میرے ساتھ کیا ہوا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلا لئی نے کہاہے کہ جب میں نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے رشتے سے انکار کیا تو مجھے بے ہودہ میسجز آنا شروع ہوگئے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلا لئی نے بتایا کہ جبمیرے پارٹی کے ساتھ اختلافات شروع ہوئے ...

Read More »

شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی‘کل سماعت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے شہباز شریف کو وزارت اعلی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے آئین کے آرٹیکل 199کے تحت درخواست دائر کی جس ...

Read More »